Submissions open from 2026-11-06 04:00:00 to 2026-11-09 16:00:00
Starts in
years
months
days
hours
minutes
seconds

چھٹیاں آ رہی ہیں… تو کیوں نہ ایک گیم بنا لی جائے؟


موضوعات

جادوگر •

ہولناکیاں •

بچپن کے کھیل •


یہ ایک پُرسکون سا مقابلہ ہے، خاص اسی موقع کے لیے۔ آپ کو دیے گئے تین موضوعات میں سے کسی ایک پر ایک چھوٹا سا سادہ گیم بنا سکتے ہیں، یا پھر سب کو ملا کر ایک ہی گیم بنا لیں۔

موضوعات مقابلہ شروع ہونے سے چند دن پہلے بتا دیے جاتے ہیں تاکہ آپ آرام سے اپنی چھٹیوں کی منصوبہ بندی کر سکیں۔

جیتنے والے کا فیصلہ عوامی رائے شماری سے ہوگا اور اسے  بھرپور ورچوئل داد ملے گی۔

اپنی گیم میں اردو کا استعمال کرنے پر اضافی داد ملے گی۔

background by fama.ris

Join the community discord pakgamedev.com